ولادت امام عصر امام مہدی (عج) کی شب ولادت کی مناسبت سے تہران کے ولی عصر (عج) اسکوائر پر شاندار آتش بازی
تہران (ارنا) حضرت مہدی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر تہران شہر کی سڑکوں اور گلیوں کو سجایا گیا ہے۔