1401 مشترکہ ڈرون مشق
-
-
تصویر'ذوالفقار 1401' مشق میں 15' خرداد' نامی میزائل سسٹم سے فائرنگ کے آپریشن کے مناظر
ایرانی جاسک علاقے اور آبنائے ہرمز کے مشرق میں ایرانی فوج کی مشترکہ مشق 'ذوالفقار '1401 کے دوسرے دن میں فضائی دفاعی میزائل سسٹم ؛15 خرداد' سے فائرنگ کا آپریشن کامیابی کے ساتھ انجام پایا۔
-
ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر کا صہیونی اتحادیوں کو انتباہ؛
سیاستدشمن کے سامنے ہماری مسلح افواج کی طاقت تباہ کن ہوگی
تہران، ارنا - ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج کی طاقت تباہ کن ہے کہا کہ دشمن کے سامنے ہماری مسلح افواج کی مشترکہ طاقت تباہ کن ہوگی۔
-
سیاستعالمی میڈیا میں ایران کی فوجی ڈرون مشق کی بڑے پیمانے پر عکاسی
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی فوح کی ڈرون مشق کی عالمی میڈیا بالخصوص عربی زبان ذرائع ابلاغ میں عکاسی کی گئی ہے اور انہوں نے اس مشق کو ایرانی کی دفاعی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے سلسلے میں قرار دے دیا۔
-
تصویرایرانی فوج کی 1401 مشترکہ ڈرون مشق
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی 1401 ڈرون مشق کا آج بروز بدھ کو ملک بھر میں 150 سے زائد ڈرونز کی شرکت سے جنوب میں خلیج فارس کے گرم پانیوں اور بحیرہ عمان سے لے کر مشرق، مغرب اور شمالی علاقوں تک آغاز کیا گیا۔ فوٹو گرافر: محمد رضا علیمددی
-
سیاستایرانی فوج کی ڈرون مشق کے پہلے دن میں فضائی، بری اور بحری سرحدوں کی شناخت
تہران۔ ارنا- ایران کی 1401 مشترکہ فوجی ڈرون مشق کے پہلے دن میں مشق اور بین الاقوامی پانیوں کی حدود کی نشاندہی کی گئی اور ان کا جائزہ لیا گیا۔