13 آبان
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی ایران سے طلبہ کی ملاقات، تصویری جھلکیاں
تہران (ارنا) ملک بھر کے طلباء کے ایک گروپ نے 2 نومبر (13 آبان) بروز ہفتہ کی صبح حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
سیاستتہران میں 13 آبان کی مناسبت سے مارچ
تھران (ارنا) 13 آبان کو یوم اللہ مارچ، عالمی استکبار کا مقابلہ کرنے کا قومی دن " نیو ورلڈ آرڈر مثالی نسل کے ساتھ " کے سلوگن کے ساتھ ہفتہ کی صبح (4 نومبر 2023) طلباء، طالبات اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی موجودگی میں تہران میں سابق امریکی جاسوسی کے اڈے کے سامنے منعقد ہوا۔
-
سیاستدشمن کے گھناؤنے جرائم اور مہم جویی لاجواب نہیں رہیں گے: ایرانی وزیر انٹیلیجنس
تہران - ارنا – ایرانی وزیر انٹیلی جنس نے کہا کہ سڑکوں پر ہونے والے فسادات اور حضرت احمد بن موسی علیہ السلام کے مزار کی بے حرمتی اس سرزمین کے دشمنوں کے جرائم اور بربریت کی گہرائی کو پہلے سے کہیں زیادہ ظاہر کرتی ہے جو لاجواب نہیں رہیں گے۔
-
یوم 4 نومبر کی یاد منانے کے لیے چیف آف اسٹاف:
معاشرہیوم 4 نومبر کی تقریب کا 900 سے زائد ایرانی شہروں میں انعقاد ہوگا
تہران، ارنا – ایرانی یوم 4 نومبر (13 آبان) کی یاد منانے کے سربراہ نے کہا ہے کہ 900 سے زائد شہروں میں اس یوم کی تقریب اور ریلیوں کا انعقاد ہوگا، ہمیں اس سال اس دن کو دوسرے سالوں کی نسبت بہتر طریقے سے منانا چاہیے تاکہ ایرانی قوم کی یکجہتی اور اتحاد کا مظاہرہ کیا جاسکے۔