12 بہمن
-
تصویرامام خمینی (رہ) کی ایران آمد کی سالگرہ کے موقع پر موٹر سائیکل سواروں کی پریڈ کے مناظر
تہران، ایرانی انقلاب کے بانی امام خمینی (رح) کی ایران آمد کی سالگرہ کے موقع پر 12 بہمن 1357 بروز بدھ کی صبح مہرآباد ایئرپورٹ سے امام خمینی (رہ) کے مزار تک مسلح افواج کے موٹر سائیکل سواروں کی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصویرامام خمینی (رہ) کی وطن آمد کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریب کے انعقاد کے مناظر
امام خمینی (رہ) کی وطن میں آمد کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک تقریب آج بروز بدھ 12 بہمن (1فروری) کی صبح مہرآباد ایئرپورٹ کے ٹرمینل 1 پر منعقد ہوئی۔
-
تصویر12 بہمن، ایرانی انقلاب کے بانی 'امام خمینی (رح) کی وطن واپسی
12 بہمن سنہ 1357 ہجری شمسی بمطابق 1 فروری سنہ 1979 کو14 سال کی جلا وطنی کے بعد بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) نے ایران کی سرزمین پر قدم رکھا اور ان کو تہران میں تقریباً تیس لاکھ ایرانیوں کا استقبال کیا گیا۔ اس دن کو ایران کے سرکاری کیلنڈر میں عشرہ فجر کے آغاز کے طور پر نشان زد کیا گیا ہے۔