یوم فطرت

  • نوروز کا 13واں دن، یوم فطرت

    تصویرنوروز کا 13واں دن، یوم فطرت

    یوم فطرت کو ایرانی عوام پارکوں، جنگلوں اور قدرتی مقامات کا رخ کرکے موسم بہار کے پرفضا ماحول سے بھرپور استفادہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ تصاویر ارنا کے فوٹوگرافر نے 2 اپریل مطابق 13 فروردین کو ایران کے صوبہ فارس اور شیراز شہر کے اطراف لی ہیں۔

  • نئے ہجری شمسی سال کا 13واں دن، یوم فطرت

    تصویرنئے ہجری شمسی سال کا 13واں دن، یوم فطرت

    نئے ہجری شمسی سال کے 13ویں دن کو ایرانی عوام قدرتی مقامات کا رخ کرتے ہیں اور بھرپور انداز میں سیر و تفریح کرتے ہیں۔ اس سال بھی پارکوں اور جنگلوں میں ایرانی گھرانے جمع اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہوئے۔

  • ایران میں "یوم فطرت" منایا گیا

    تصویرایران میں "یوم فطرت" منایا گیا

    ایران میں نوروز کے 13 ویں دن کو "یوم فطرت" کا نام رکھا گیا ہے جس میں لوگ پہاڑوں، میدانوں، جنگلوں اور صحراؤں میں جا کر ایک اچھا اور خوشگوار دن ایک ساتھ گزارتے ہیں اور اس دن فطرت کا احترام کرنا کتنا اچھا ہے/ فوٹو بشکریہ ابوذر احمدی زادہ