یوم آزادی
-
سیاستپاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد، باقری
تہران (ارنا) علی باقری نے پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد دی ہے۔
-
پاکستانیوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ
پاکستان میں یوم پاکستان کے موقع پر اعلی سول و فوجی حکام اور غیر ملکی سفراء کی موجودگي میں اسلام آباد میں مسلح افواج پاکستان کی پریڈ ہوئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی سعودی عرب کے وزیر دفاع تھے۔
-
تصویرفجر فلم فسٹیول کے 9ویں دن کی فوٹو گیلری
فجر فلم فیسٹیول کا سلسلہ جاری ہے، نویں دن کو مرکزی ہال میں "احمد" اور "پرویز خان" نام کی فلموں کو بڑے پردے پر لایا گیا اور دونوں فلموں کے اداکاروں اور ہدایت کاروں نے بھی اپنی فلموں کے بارے میں منعقدہ نشستوں میں شرکت کی اور صحافیوں کے سوالات کا جواب دیا۔ بین الاقوامی حصے کی کئی فلموں کی بھی اسکریننگ ہوئی۔
-
سیاستتہران میں پاکستان کی آزادی کی 76 ویں سالگرہ کی تقریب
تہران (ارنا) ایران میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب میں اسلام آباد اور تہران کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان گہرا تاریخی، ثقافتی اور مذہبی رشتہ ہے جس کی جڑیں مظبوط ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ ان میں توسیع ہو رہی ہے۔
-
تصویرخرمشہر کی آزادی آپریشن کی تصاویر
خرمشہر کی آزادی کا دن ایرانی قوم کی قابل فخر تاریخ کے یادگار ترین دنوں میں سے ایک ہیں۔ وہ دن جب ریڈیو کے پیچھے سے ایک جادوئی آواز نے بلند اور صاف کہا: "خون کا شہر خرمشہر آزاد ہو گیا ہے۔"
-
سیاستبانی پاکستان قائد اعظم کے کیا کیا مقاصد تھے؟
تہران۔ ارنا- بانی پاکستان "محمد علی جناح" علاقے میں اسلامی بیداری کے علمبردار رہنماؤں میں سے ایک تھے جنہوں نے اپنی 20 سالہ جد و جہد سے آزاد ملک پاکستان کا قیام رقم کرلی۔
-
سیاستکراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل نے بانی پاکستان سے خراج عقیدت پیش کی
تہران۔ ارنا- پاکستانی شہر کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح سے خراج عقیدت پیش کی۔
-
سیاستتہران میں پاکستان کی 75 ویں یوم آزادی منائی گئی
تہران۔ ارنا- پاکستان کی 75 ویں یوم آزادی کی سرکاری تقریب کا آج بروز اتوار کو تہران میں واقع پاکستانی سفارتخانے میں انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی میں مقیم پاکستانی سوسائٹی، سفارتخانے کے عملے، پاکستانی سفارتخانے کے بین الاقوامی اسکول کے اہلکاروں، میڈیا والوں اور صحافیوں نے حصہ لیا تھا۔