تہران، ارنا – فردوسی جن کا پورا نام حکیم ابوالقاسم ہے ان سینکڑوں ایرانی شاعروں میں مانے جاتے ہیں جن کو دنیا میں شہرت حاصل ہے جبکہ ادب و تہذیب سے تعلق رکھنے والے فردوسی کو یونانی شاعر ہومر کا ہم پلہ قرار دیتے ہیں.