یورپ کی پارلیمنٹ
-
سیاستایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی میں پاسداران انقلاب کیخلاف یورپی پارلیمنٹ کے اقدام سے نمٹنے کے منصوبے کا جائزہ
تہران۔ ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کمیشن میں پاسداران انقلاب کیخلاف یورپی پارلیمنٹ کے مسودے سے نمٹنے کے منصوبے کا جائزہ لیا گیا۔
-
سیاستکسی ملک کی فوج اور مسلح افواج پر پابندیاں بین الاقوامی معیار اور ضوابط کیخلاف ہے
تہران۔ ارنا۔ خارجہ پالیسی کے امور کے ایک سینئر ماہر نے کہا کہ کسی ملک کی سرکاری فوج اور سرکاری مسلح افواج پر پابندی لگانا بین الاقوامی معیارات اور ضوابط کے خلاف ہےکیونکہ سرکاری فوجیں ملکوں کی حفاظت، سرحدوں کی حفاظت، دشمنوں خصوصاً دہشت گردی سے نمٹنے کی ذمہ دار ہیں۔
-
سیاستسپاہ پاسداران دنیا کی سب سے بڑی انسداد دہشتگردی کی تنظیم ہے: ایران
تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے عالمی کلب کا پاسداران اسلامی انقلاب سے غصے کی وجہ واضح ہے؛ سپاہ پاسداران دنیا کی سب سے بڑی انسداد دہشتگردی کی تنظیم ہے۔