یورپی یونین کے نائب وزیر خارجہ

  • امریکیوں کیجانب سے کوئی نیا جواب نہیں ملا: ایران

    سیاستامریکیوں کیجانب سے کوئی نیا جواب نہیں ملا: ایران

    تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین کے نائب وزیر خارجہ انریکہ مورا کے حالیہ دورہ تہران کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران نے یورپی یونین کے ذریعے امریکہ کو واضح پیغامات پہنچائے ہیں لیکن ابھی تک امریکیوں کی جانب سے کوئی نیا جواب نہیں ملا ہے۔