تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ہم اگر سپاہ پاسداران کو دہشت گرد گروپوں یا پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا جائے تو کسی بھی ایسی کارروائی کے جواب میں فیصلہ کن اقدام کریں گے۔