تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے لاطینی امریکہ بشمول یوراگوئے سے تعاون کے فروغ کے عزم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان موجودہ صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے بہت مواقع ہیں جن کو فعال کرنے کیلئے ایران اور یوراگے کے عہدیداروں کی بھر پور کوششوں کی ضرورت ہے۔