تہران (ارنا) بحرین کی یوتھ 14 فروری انقلابی تحریک نے اتوار کو ایک بیان میں ایران کے 5 فوجی مشیروں کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی، ایرانی قوم، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور شہیدوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔