ایران میں یوتھ ٹریک اینڈ فیلڈ چیمپئن شپ مقابلوں جو کہ قومی ٹیم کے کوالیفائنگ مقابلے بھی ہیں، کا 9 مئی سے صوبے اراک میں آغاز کیا گیا ہے جس میں 32 صوبوں سے 187 کھیلاڑیوں نے حصہ لیا ہے/ فوٹو بشکریہ علی کریمی