ہینڈی کرافٹ
-
معاشرہصدر ایران: ایرانی تیل کا بائیکاٹ کر کے ہمارے لیے مسائل پیدا نہیں کیے جاسکتے
تہران - ارنا – صدر ایران نے سائنسدانوں، ماہرین اور صنعتکاروں کی صلاحیتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ہم اپنی صلاحیتوں اور انسانی سرمائے پر بھروسہ ر رکھیں گے، دشمن تیل کا بائیکاٹ کرکے بھی ہمارے لیے مشکلات پیدا نہیں کر سکتا۔
-
آرٹس اور ثقافتپاکستان میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی جانب سے انٹرنیشنل کلچرل اور ہینڈی کرافٹ فیسٹیول میں ایرانی پویلین کا خیرمقدم
اسلام آباد (ارنا) اسلام آباد کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت مختلف ممالک کی کلچرل اور ہینڈی کرافٹ کے بین الاقوامی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔