ہیرکان کے جنگلات ایران کا سب سے زيادہ گھنے جنگلات کا علاقہ ہے، جو بحیرہ کیسپین کے جنوب میں آذربائیجان کے علاقے ہیرکان سے شروع ہوتا ہے گرگان صوبے تک پھیلا ہوا ہے ۔ ان جنگلات میں خزاں کا موسم میں سب سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے۔
مازندران، خوبصورت جھرنوں، پہاڑوں اور گھنے جنگلوں میں گھومنے کے شوقین کے لئے ہیرکانی جنگل مناسب جگہ ہے. "ہیرکانی" نامی جنگل ایرانی شمالی صوبے گیلان، مازندران اور گلستان میں واقع ہے جن کی قدمت 40 ملین سال سے زائد اور آئس ایج دور سے متعلق ہے۔ اس جنگلوں کے نام عالمی فہرست میں درج کیا گیا. ہیرکانی کا جنگل 1.9 کے رقبے پر ہے.