تہران، ارنا - ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی سکریٹری برائے بین الاقوامی امور اور کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ نے ایک 93 سالہ خاتون کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے پر قید کرنے کے جرمنی کے فیصلے پر تنقید کی۔