تہران، ارنا- ایرانی پارلیمنٹ میں کلیمین نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کیخلاف عائد کی گئی پابندیوں کو اٹھانا ہوگا اور ضمانت دینی ہوگی اور جب تک امریکہ ایران کیخلاف دباؤ ڈالنے اور پابندیوں لگانے کا سلسلہ جاری رہے تب تک اسلامی جمہوریہ ایران اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔