ہتھیاروں کی فراہمی
-
دنیاامریکی میزائل سسٹم کی نئی کھیپ اسرائیل روانہ
تہران - IRNA - اسرائیلی حکام کی درخواست پر یمن سے اسرائیل کو مسلسل خطرے اور خطے میں کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر THAAD اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کے آلات اور دو پیٹریاٹ میزائل ایئر ڈیفنس سسٹم اسرائیلی حکومت کو بھیجے گئے ہیں۔
-
دنیافلسطینی مقبوضہ علاقوں میں گھریلو تشدد اور خواتین کے قتل میں اضافہ
تہران - ارنا- ایک صہیونی اخبار نے ذاتی ہتھیاروں کے لائسنس کے اجراء میں بے تحاشہ تیزی کا حوالہ دیتے ہوئے غاصب صہیونی آبادیوں میں خواتین کے قتل میں نمایاں اضافہ کی اطلاع دی ہے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرتمہاری سوچ سے بھی زیادہ ہتھیار ہيں ہمارے پاس: یمن
یمن کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس تصور سے زيادہ دفاعی ہتھیار ہیں۔
-
ہندوستانبھارت نے روس سے دفاعی سازوسامان اور ہتھیاروں کی خریداری روک دی
تہران (ارنا) خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے باخبر ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہندوستان روسی ہتھیاروں کی خریداری بند کردے گا، لیکن دوسرے شعبوں میں قریبی تعلقات برقرار رہیں گے۔
-
سیاستایران کیجانب سے روس کو ہتھیار بھیجنے کا الزام بے بیناد ہے: روسی مندوب
تہران۔ ارنا- اقوام متحدہ میں تعینات روس کے مستقل مندوب اور نمائندے "واسیلی نبنزیا" نے ایران کیجانب سے روس کو ہتھیار بھیجنے کے الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ روس کا صنعتی اور ملٹری کمپلیکس دوسروں کی مدد کے بغیر اپنے مقاصد حاصل کر سکتا ہے۔
-
سیاستایران یوکرین جنگ کا مخالف اور جنگ بندی کا حامی ہے: ترجمان محکمہ خارجہ
تہران۔ ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے یوکرین جنگ سے متعلق کہا ہے کہ ہم جنگ کے مخالف اور جنگ بندی اور امن کے حامی ہیں۔
-
سیاستہمیں یوکرین کو ہتھیار نہیں دینا ہوگا کیونکہ وہ ایران کے ہاتھ لگ جائے گا: نیتن یاہو
تہران۔ ارنا- ناجائز صہیونی کے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اگر یہ ریاست یوکرین کو ہتھیار بھیج دے تو وہ ایران کے ہاتھ لگ جائے گا۔