گھوڑ دوڑ مقابلہ
-
تصویربرداشت کی سواری کے مقابلے
80 اور 100 کلومیٹر کی دوری پر گھوڑ سواری کے ملکی مقابلہ جات جمعہ کو منعقد ہوئے جس میں مرد اور خواتین دونوں ڈویژنوں میں ملک کے 5 مختلف صوبوں سے 30 سے زائد سواروں نے حصہ لیا، جس کی میزبانی صوبے لرستان کے شہر خرم آباد نے کی۔
-
تصویرایرانی علاقے گنبد کاووس میں موسم خزاں کے گھوڑ دوڑ مقابلوں کا انعقاد
ایران کے شمالی صوبے گلستان کے علاقے گنبد میں موسم خزاں کے گھوڑ دوڑ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصویرایرانی شہر بجنورد میں گھوڑ دوڑ مقابلوں کا انعقاد
بجنورد، ایرانی صوبے شمالی خراسان کے شہر بجنورد میں گھوڑ دوڑ مقابلوں کا جمعہ کے روز انعقاد کیا گیا۔