تہران (ارنا) دفاع مقدس کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے اسرائیلی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے خلاف کسی قسم کی فوجی کارروائی کی تو وہ غزہ سے بھی زیادہ گہری اور خطرناک دلدل میں پھنس جائیں گے۔