گوادر
-
پاکستانگوادر، مسلح عناصر نے کراچی جانے والی شاہراہ پر 6 افراد کو گولیوں سے بھون ڈالا
اسلام آباد/ ارنا- پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق بلوچ علیحدگی پسند گروہوں نے، گوادر سے کراچی جانے والی ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے 6 افراد کو قتل کردیا ہے۔
-
عالم اسلامپاکستان کے سیلاب زدگان کو فوری امداد پہنچانے کے لئے تیار ہیں، ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کا اعلان
تہران/ ارنا- ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ پیرحسین کولیوند نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں تک امداد پہنچانے کے لئے پوری طرح سے تیار ہے۔
-
سیاستپاکستان میں ایرانی سفارت خانے کا دہشت گردی کے خلاف سیکورٹی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے گوادرکی بندرگاہ پرہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے اور دہشت گردی کے مذموم رجحان پر قابو پانے کے لیے سیکورٹی تعاون کو مضبوط بنانے کو ایک مؤثر حل قرار دیا ہے۔