شہر مشہد مقدس کے فرخد گاؤں میں وموسم بہار گلاب کی کٹائی کا وقت ہے جو موسم بہار کے اختتام تک جاری رہتا ہے۔