تہران، ایرانی دارالحکومت تہران میں واقع گریگور چرچ میں عیسائی شہریوں نے گزشتہ روز حضرت عیسی (ع) کے یوم پیدائش کی مذہبی تقریب کا انعقاد کیا۔