گرگان

  • گرگان میں نوروز خوانی کی رسم

    تصویرگرگان میں نوروز خوانی کی رسم

    نوروزخوانی شمالی ایران کے لوگوں، خاص طور پر صوبہ گلستان کی ایک مقبول روایت ہے۔ اس رسم میں تجربہ کار فنکار گلیوں میں گھومتے پھرتے اور مقامی زبان میں نظمیں سنا کر موسم بہار کی آمد کا اعلان کرتے ہیں۔

  • ہیرکان کی خزاں

    تصویرہیرکان کی خزاں

    ہیرکان کے جنگلات ایران کا سب سے زيادہ گھنے جنگلات کا علاقہ ہے، جو بحیرہ کیسپین کے جنوب میں آذربائیجان کے علاقے ہیرکان سے شروع ہوتا ہے گرگان صوبے تک پھیلا ہوا ہے ۔ ان جنگلات میں خزاں کا موسم میں سب سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے۔

  • دستہ چوبی کی روایتی عزاداری ، ایران، گرگان،

    تصویردستہ چوبی کی روایتی عزاداری ، ایران، گرگان،

    ایران کے گرگان شہر میں بارہ محرم کو حسب روایت " دستہ چوبی " کا انعقاد ہوا ۔ خاص طریقے سے نکالا جانے والا یہ جلوس عزا ایک پرانی روایت کے تحت ہر سال نکلتا ہے۔