گروپ 7
-
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران کے بارے میں گروپ سات کے بے بنیاد دعوے مسترد
تہران – ارنا – دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے گروپ سات کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے مشترکہ بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستایران اپنی ارضی سالمیت اور قومی اقتداراعلی کے خلاف صیہونی جارحیت کا جواب دینے کا حق رکھتا ہے
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کواپنی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے خلاف صیہونی جارحیت کا جواب دینے کا حق حاصل ہے
-
سیاستایران اپنی سلامتی اور قومی مفادات کے دفاع میں فیصلہ کن اقدام سے گریز نہیں کرے گا۔
تہران(ارنا) وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں پائيدار سلامتی کے قیام کی راہ میں ایران کے تعمیری اور ٹھوس کردار پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اپنی سلامتی اور قومی مفادات کے تحفظ کی خاطر کسی بھی ٹھوس اور فیصلہ کن اقدام سے گریز نہیں کرے گا۔