تہران، ارنا – ایرانی سپریم لیڈر نے ملک میں حالیہ وقائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ میں واضح طور پر کہتا ہوں کہ یہ فسادات اور بدامنی امریکہ اور غاصب اور جعلی صیہونی حکومت کی سازش تھی ۔