کیمرون
-
سیاستعالم اسلام کی پائیدار ترقی اور ثبات و استحکام میں صیہونی حکومت رکاوٹ ہے
تہران – ارنا – وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ عالم اسلام کی پائیدار ترقی اور ثبات و استحکام میں اصلی رکاوٹ صیہونی حکومت ہے اوراسلامی ملکوں کے باہمی تعاون میں بھی اس کے بے ثباتی پیدا کرنے والے اقدامات حائل ہیں
-
دنیاایران کو کیا اپنے دفاع کا حق نہيں، اینکر کے سوال پر کیمرون کی زبان میں لکنت
لندن-ارنا- برطانیہ کے وزیر خارجہ نے پیر کے روز اس ملک کے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کے دوران، صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے وسیع میزائل و ڈرون حملے پر متضاد بیانات دیتے نظر آئے۔