کیسپین اکنامک فورم
-
معیشتبحیرہ کیسپین کے ساحلی ممالک کے بینکنگ معاملات میں قومی کرنسی کا استعمال
تہران۔ ارنا- ایران کی تجارتی ترقیاتی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ بحیرہ کیسپین کے اکنامک فورم میں اٹھائے گئے مسائل میں سے ایک قومی کرنسیوں اور سوئیفٹ، ڈالر اور یورو سے آزاد بینکنگ میکنزم کا استعمال ہے۔
-
کیسپین اکنامک فورم کے دوسرے اجلاس کے موقع پر
معیشتایران توانائی کے شعبے میں علاقے کا مرکز بن جائے گا: وزیر تیل
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر تیل نے ماسکو میں منعقدہ کیسپین اکنامک فورم کے دوسرے اجلاس کے موقع پر کہا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان گیس اور نفت کی ٹرانزٹ اور منتقلی سے ایران توانائی کے شعبے میں علاقے کا مرکز بن جائے گا۔
-
معیشتسنئیر نائب ایرانی صدر ماسکو میں کیسپین اکنامک فورم میں شرکت کریں گے
تہران، ارنا - صدر کے معاون برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ سنئیر نائب ایرانی صدر ماسکو میں منعقدہ دوسرے کیسپین اکنامک فورم میں شرکت کریں گے۔