کک باکسنگ فیڈریشن
-
تصویرقومی کک باکسنگ چیمپئن شپ کے مناظر
قومی کک باکسنگ چیمپئن شپ کا جمعرات کے روز ایران کے مغربی شہر تبریز کے ستارخان ہال میں انعقاد کیا گیا۔
-
اسپورٹس2 ایرانی خواتین نے ایشیائی کک باکسنگ مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا
تہران، ارنا - شہر بروجرد کے کھیل اور نوجوانوں ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ 2 ایرانی خواتین حدیث نوزری اور فاطمہ مال اسد نے ایشیائی کک باکسنگ مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔
-
سیاستاردن اور الجزائر کے کھلاڑیوں نے اسرائیل کی شرکت کی وجہ سے ٹورنامنٹ میں حصہ لینے سے انکار کر دیا
تہران، ارنا - اردن اور الجزائر کے متعدد کوچز نے اسرائیل کی شرکت کی وجہ سے بحرین میں مکمل رابطے اور کک باکسنگ کے بین الاقوامی کھیلوں کے ٹورنامنٹ میں حصہ لینے سے انکار کردیا۔