ایران کے صوبہ گلستان کو سفید سونے کی سرزمین کہا جاتا ہے۔ یہاں کپاس کی کاشت ہر سال مئی میں کھیتوں میں بیجوں کی بوائی سے شروع ہوتی ہے اور دسمبر کے شروع میں ان کھیتوں کی چنائی کے ساتھ ختم ہوتی ہے۔
کپاس شمالی خراسان کی اہم اور سٹریٹجک مصنوعات میں سے ایک ہے۔ جو ہرسال اس صوبے میں نومبر کے مہینے کےآغاز سے کپاس کی کٹائی شروع ہوتی ہے۔