تہران میں کٹھ پتلیوں کے تھیئیٹر کے سولہویں بین الاقوامی فیسٹیول کا افتتاح پیر کی شام تہران کے "آب و آتش" پارک میں ہوا۔ اس موقع پر چار مختلف گروہوں نے اپنے پلے پیش کیے۔
کٹھ پتلی تھیٹر کے چوتھے فیسٹیول کا اتوار کے روز تہران میں انعقاد کیا گیا جس میں10 شوز پیش کیے گئے۔