کنسرٹ
-
تصویرتہران میں 'لیان' گروپ کے کنسرٹ کے انعقاد کے مناظر
"لیان گروپ" کا روایتی میوزک کنسرٹ بدھ کی شام وحدت ہال میں منعقد ہوا۔
-
تصویرایرانی گلوکار 'ناصر زینلی' کے کنسرٹ کے مناظر
ایرانی پاپ گلوکار ناصر زینلی کا میوزک کنسرٹ ہفتہ کی شام کو میلاد ٹاور میں منعقد ہوا۔
-
تصویرتہران میں 'سی صد' نامی کنسرٹ کے انعقاد
تہران، امیر جدیدی کی ہدایتکاری میں بننے والا کنسرٹ 'سی صد' ہر رات سعد آباد کے کے تاریخی ثقافتی کمپلیکس میں پیش کیا جاتا ہے جس میں جواد عزتی، مہران غفوریان اور طناز طباطبایی نے اداکاری کی ہے۔ اس کنسرٹ کی کہانی کتاب جلانے اور منگولوں کی نسل کشی کے بارے میں ہے۔