کروشیا
-
سیاستمختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے ایران کے صدر کو مبارکباد کے پیغامات
تہران (ارنا) مختلف ممالک کے سربراہان نے اپنےالگ الگ پیغامات میں صدر ایران کو نئے ایرانی سال اور عید الفطر پر مبارکباد پیش کی۔
-
ایران اور کروشیا کے صدور کی ملاقات
سیاستقوموں پر اپنے نظریات اور مطالبات مسلط کرنے کا دور ختم ہو چکا ہے، سید ابراہیم رئیسی
تہران (ارنا) ایران اور کروشیا کے صدور کی ملاقات میں سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ قوموں اور ملکوں پر اپنے نظریات اور مطالبات مسلط کرنے کا دور ختم ہو گیا ہے۔
-
تصویرجاپان اور کروشیا کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں فلسطینی پرچم لہرایا گیا
تہران - ارنا - جاپان اور کروشیا کی فٹبال ٹیموں کے درمیان منگل کی رات ہونے والے میچ کے شائقین کی بڑی تعداد فلسطینی پرچم کے ساتھ سٹیڈیم میں آئی اور انہوں نے فلسطینی قوم کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔
-
سیاستایران نے یوکرین سے جنگ میں ایرانی ڈرون کے استعمال کے ثبوت طلب کر لیا
تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے یوکرین کے حکام کا مطالبہ کیا کہ یوکرین کی جنگ میں روس کی جانب سے ایرانی ڈرونز کے استعمال کے ثبوت پیش کریں، اگر ان کے پاس کوئی ثبوت ہے۔
-
معاشرہایرانی طلباء نے عالمی ایجادات کے مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
تہران۔ ارنا- تہران یونیورسٹی اور علامہ طباطبائی یونیورسٹی کے طلباء پر مشتمل ایرانی ٹیم نے "کروشیا کے نظریات اور ایجادات 2022" کے عالمی مقابلے میں حصہ لیا اور اس عالمی مقابلے کا طلائی تمغہ جیت لیا۔
-
معیشتایران خطی ممالک کو حلال مصنوعات کی فراہمی کیلئے کروشیا سے تعاون پر تیار ہے
تہران، ارنا- پہلی ایران-کروشیا حلال تجارتی کانفرنس نے بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی کو تیز کرنے اور نقل و حمل کے اخراجات کو کم کرنے کے لیے ایران اور بعض جنوب مشرقی یورپی ممالک کے درمیان براہ راست پروازوں پر زور دیا نیز، ایران نے حلال مصنوعات کی فراہمی کے لیے کروشیا کے ساتھ تعاون پر تیاری کا اظہار کرلیا۔