تہران، ارنا - ترکی میں کوئلہ نکالنے کی ایک کان میں دھماکہ ہوا ہے جس سے 40افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔