کامران خان ٹیسوری
-
پاکستانگورنر سندھ کا دورہ ایران / اقتصادی تعلقات کے فروغ کا ایجنڈہ سرفہرست
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے اقتصادی مرکز صوبہ سندھ کے گورنر محمد کامران ٹیسوری چابہار میں منعقد ہونے والی "انٹرنیشنل ایگزیبیشن آف ایکسپورٹ کیپیبلیٹیز ان چابہار" میں شرکت کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران آئے ہیں۔
-
پاکستانسفارت کاروں کے عالمی دن کے موقع پر کراچی میں ایران کے قونصل جنرل کو پاکستان کا تمغہ امتیاز عطا کیا گیا
اسلام آباد (ارنا) سندھ کے گورنر نے کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل کو دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور عوام کے درمیان رابطوں کو فروغ دینے پر حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔