کاروانسرائے

  • زین الدین مہریز کاروان سرا، تصویری رپورٹ

    سیاحتزین الدین مہریز کاروان سرا، تصویری رپورٹ

    زین الدین مہریز یا رباط زین الدین کے نام سے جانے جانیوالی کاروان سرا شاہ عباسی دور کی کاروانسراوں میں سے ایک ہے۔ یہ کاروان سرائ 400 سال سے زیادہ پرانا ہے جسکو دسویں صدی ہجری میں تعمیر کیا گیا تھا۔ مذکورہ کاروان سرا ایران کے شہر یزد سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پرواقع مہریز شہر کے مرکز میں واقع ہے۔ یہ عمارت جو ماضی میں بندوق برداروں اور محافظوں کے ٹہرنے کی جگہ ہوا کرتی تھی، آج اپنی اصالت، خوبصورتی اور تاریخی آرکیٹیکچر کو برقرار رکھتے ہوئے سیاحوں کی رہائش گاہ بن چکی ہے۔

  • ایرانی صوبے خراسان رضوی کے سات تاریخی کاروان سرائے یونیسکو کی عالمی رجسٹریشن میں شامل

    آرٹس اور ثقافتایرانی صوبے خراسان رضوی کے سات تاریخی کاروان سرائے یونیسکو کی عالمی رجسٹریشن میں شامل

    تہران۔ ارنا- ایرانی صوبے خراسان رضوی کے ادارہ برائے ثقافتی ورثے، سیاحتی اور دستکاری امور کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ اس صوبے کے سات تاریخی کاروان سرائیوں کے نام یونیسکو میں ایرانی کاروان سرائیوں کی رجسٹریشن کے عالمی سلسلے کے لیے مجوزہ فائل میں شامل کیے گئے تھے۔