تہران، ارنا- ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے سیکرٹری نے ڈنمارک کی پولیس کیجانب سے ایک ایرانی خاتون کیساتھ پر تشدد اور توہین آمیز سلوک کے ردعمل میں اپنے احتجاج اور شکایت کا اظہار کیا۔