تہران، ارنا - ڈنمارک کے دارالحکومت میں اتوار کی شام کوپن ہیگن کے ایک شاپنگ سینٹر میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔