ڈنمارک
-
دنیاڈنمارک کی پارلیمنٹ نے توہین قرآن کو جرم قرار دے دیا
تہران-ارنا- ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے جمعرات کو ایک قانون کی منظوری دی ہے جس کی بنیاد پر عام جگہوں پر قرآن مجید کو جلانا غیر قانونی ہو گيا ہے۔
-
دنیافلسطینی عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کے خلاف یورپ میں مظاہرے
تہران (ارنا) برلن، پیرس، میلان اور کوپن ہیگن سمیت یورپ کے کئی شہروں میں صیہونی حکومت کی غزہ پر مسلسل بمباری کے خلاف ہزاروں افراد فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ انکا مطالبہ تھا کہ غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی غیر مساوی جنگ کو ختم کیا جائے۔
-
سیاستسویڈن میں آزادی کی تازہ مثال، قرآن کی بے حرمتی روکنے کی کوشش کرنے والی خاتون گرفتار!
تہران-ارنا- سويڈن کی پولیس نے جمعہ کے دن ایک خاتون کو اس لئے گرفتار کر لیا ہے کیونکہ اس نے ایرانی سفارت خانے کے سامنے آگ بجھانے والے سلنڈر کے ذریعے قرآن سوزی کو روکنے کی کوشش کی تھی۔
-
سیاستڈنمارک میں پولیس کے پہرے میں پھر قرآن مجید کی بے حرمتی
تہران- ارنا- ڈنمارک میں ایک شدت پسند تنظیم نے کوپن ہیگن میں ترکیہ اور عراق کے سفارت خانوں کے سامنے قرآن مجید کی بے حرمتی کی اور اسے جلا دیا۔
-
سیاستروس کی وزارت خارجہ کی ترجمان کا بیان: قرآن پاک کی بے حرمتی بربریت اور نسل پرستی ہے۔
روس نے ڈینمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کو مذہبی عدم برداشت اور نسل پرستانہ سوچ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
سیاستاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت میں قرارداد منظور کر لی
نیویارک- ارنا- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے منگل کے روز ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں مقدس کتابوں کے خلاف شدت پسندی اور ان کی بے حرمتی کی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے طور پر مذمت کی گئي ہے۔
-
قطر اور ایران کے عہدیداروں کی ملاقات
سیاستسوئيڈن اور ڈینمارک ثقافتی بربریت سے چھٹکار حاصل کرنے کی کوشش کریں۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ کتاب، سوچ اور نظریات کو جلانا آزادی نہیں بلکہ بربریت کے سوا کچھ نہیں ہے۔
-
قرآن پاک کی بےحرمتی پر ایران کا شدید ردعمل
سیاستڈینمارک کے سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
کوپن ہیگن میں قرآن پاک کی توہین پر ڈینمارک کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گيا۔
-
سیاستڈنمارک کی حکومت، اسلامی مقدسات کی توہین روکنے کی ذمہ دار ہے، ترجمان وزارت خارجہ
تہران- ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کی نظر میں ڈنمارک کی حکومت اسلامی مقدسات کی توہین کو روکنے اور ذمہ داروں کو سزا دینے کے سلسلے میں جوابدہ ہے اور عالم اسلام، اس سلسلے میں ڈنماک کی حکومت کے اقدامات کا منتظر ہے۔
-
سیاستاب ڈنمارک میں بھی قرآن مجید کی بے حرمتی
تہران- ارنا- ڈنمارک میں ایک شدت پسند اسلام مخالف تنظیم نے جمعہ کے روز عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن مجید کی بے حرمتی کی ہے۔
-
سیاستمقدس کتابوں کی توہین، آزادی اظہار رائے نہيں، ڈنمارک میں ایرانی سفارت خانہ
تہران- ارنا- ڈنمارک کے دار الحکومت کوپن ہیگن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ مختلف ادیان کی مقدس کتابوں کی توہین اور انہيں جلانا، مذہبی منافرت کا واضح نمونہ ہے اور نہ صرف یہ کہ یہ آزادی اظہار رائے نہیں، بلکہ نفرت کا واضح اظہار ہے۔
-
سیاستیوکرین جنگ کے فریقین میں سے کسی ایک کو مسلح کرنے سے جنگ میں شدت آئے گی: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران یوکرین کی جنگ کی مخالفت کرتا ہے اور اس بحران کے حل کے لیے سیاسی حل تجویز کیا ہے۔