ڈاکٹر محمد مصدق
-
سیاستکنعانی: 19 اگست 1953 کی بغاوت کی شرمندگی امریکہ اور انگلینڈ کے چہروں پر ہمیشہ رہے گی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ 19 اگست 1953 کی بغاوت میں ایران میں ڈاکٹر مصدق کی منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی رسوائی اور ظالم کی سیاسی و فوجی حمایت امریکی اور برطانوی حکومتوں کے ماتھے پر ہمیشہ کے لیے کلنک کا ٹیکہ ہے۔
-
سیاستکیا امریکہ ایران کے بارے میں غلط پالیسی کو درست کرے گا: کنعانی
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران میں 1953 کی بغاوت کا حوالہ دیتے ہوئے حیرت کا اظہار کیا ہے کہ کیا امریکی حکومت ایران کے بارے میں اپنی غلط اور ناکام پالیسی کو درست کرے گی اور ایرانی قوموں کے جائز حقوق کا احترام کرے گی۔