تہران، ارنا – ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے ملک کی رئیل اسٹیٹ کی رجسٹریشن آرگنائزیشن کی جانب سے تینوں ایرانی جزائر ابوموسی، چھوٹے تنب اور بڑے تنب کی ملکیت کی جاری شدہ دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی صوبہ ہرمزگان میں اس تینوں جزائر کی قطعی ملکیت حکومت کے نام اور ملکیت قانون کے مطابق قائم کی گئی ہے۔