تہران (ارنا) ایران کے صدر مملکت نے کہا ہے کہ ملک کو درکار ادویات کا ٪95 سے زیادہ مقامی فارماسیوٹیکل کمپنیاں تیار کر رہی ہیں اور ایران معیاری فارماسیوٹیکل مصنوعات کا ایکسپورٹربن گیا ہے