تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے یوکرین کے بحران پر تبصرہ کرتے ہوئے جنگ اور پابندیوں کا مسترد کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران یوکرین میں سیاسی حل پر توجہ مرکز کرنے کا خواہاں ہے۔