تہران (ارنا) پینٹاگون کی نائب ترجمان سبرینا سنگھ نے منگل کے روز اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل نے دمشق میں حملے یا مطلوبہ ہدف کے بارے میں امریکہ کو آگاہ نہیں کیا۔
تہران (ارنا) عراق کی مزاحمتی تحریک کتائب حزب اللہ کے سیکیورٹی افسر نے جمعرات کی صبح ان خبروں کے جواب میں کہ امریکی حکومت عراق کے ساتھ اس ملک میں فوجی موجودگی کے مستقبل کے بارے میں بات کر رہی ہے، کہا کہ وہ امریکیوں کے جھوٹ کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔