تہران، ارنا - ایرانی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹیشن آرگنائزیشن کے ٹرانزٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے پاکستانی سرحد پر ایرانی ٹرکوں کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے وسیع مشاورت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرائیوروں کے لیے ویزوں کا اجراء آج سے شروع ہو جائے گا۔