تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایک ٹوئٹر پیغام میں پاکستان اور برصغیر میں فارسی زبان اور ادب کے ممتاز پروفیسر اور فارسی زبان اور ادب کی اکیڈمی کے اعزازی ممبر "سید محمد اکرم" کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرلیا۔