تہران۔ ارنا- گارڈین اخبار نے ایک رپورٹ میں یورپی براعظم کے دریاؤں کے خشک ہونے کی وضاحت کرتے ہوئے سائنسدانوں کے مطابق وراننگ دی ہے کہ یورپ کو پچھلے 5 دہائیوں میں سب سے بُری خشک سالی کا سامنا ہوگا۔