تہران، ارنا - دنیا بھر کے عجائب گھروں میں تاریخی ایرانی قالینوں کی ایک بڑی تعداد نمائش کے لیے موجود ہے، لیکن 2,500 سال پہلے کے قدیم ترین قالین کو روسی آرمیٹاژ میوزیم میں رکھا گیا ہے۔