ٹیولپس
-
تصویرایرانی شہر آسارا میں ٹیولپ فیسٹیول
ایرانی صوبے البرز کے شہر آسارا میں ٹیولپس کے دوسرے میلے میں اس شہر کے باغات کے تقریباً 2.5 ہیکٹر رقبے پر 20 اقسام کے موسمی پھولوں اور پودوں کے ساتھ 43 سے زائد اقسام اور مختلف رنگوں کے 20 لاکھ 500 ہزار ٹیولپ بلب لگائے گئے ہیں۔ اور اس تہوار کا موسم جون کے آخر تک جاری رہتا ہے۔
-
تصویرایرانی علاقے کوہرنگ میں ٹیولپس دشت کے خوبصورت مناظر
ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے چہارمحال و بختیاری کے علاقے کوہرنگ میں 3600 کلومیٹر کے رقبے پر پھیلے ہوئے انوکھے ٹیولپس کے دشت نے اس علاقے کے حسن کو دوبالا کردیا ہے۔
-
تصویرایران کی انزلی ویٹ لینڈ خوبصورت ٹیولپس سے سجائی گئی ہے
ایرانی صوبے گیلان میں واقع انزلی ویٹ لینڈ جو انزلی بندرگاہ کے قریب ہے؛ ایرانی جانوروں کی سب سے اہم اور بڑی قدرتی رہائشگاہ ہے جو ہرسالہ ایران کے شمالی پڑوسیوں کی سرزمین سے آنے والے مہاجر پرندوں کی میزبانی کرتی ہے؛ تصاویر میں ان ویٹ لینڈ کی انتہائی خوبصورت ٹیولپس کو دیکھتے ہیں/ فوٹو بشکریہ مجتبی محمدی
-
تصویرتہران کے ایرانی باغ میں موسم بہار کے رنگ برنگے ٹیولپس کی خوبصورتی ہر کسی کے دل کو دعوت نظارہ دیتی ہے
تہران، یہ باغ تہران کے علاقے دہ ونک میں واقع ہے جو تقریباً 3 ہیکٹر پر محیط ہے۔