ٹڈ کروز

  • امریکی سینیٹ کی ایران کیخلاف دو بل کی منظوری

    سیاستامریکی سینیٹ کی ایران کیخلاف دو بل کی منظوری

    تہران، ارنا- امریکی حکام کے ان بیانات کے باوجود کہ وہ جوہری معاہدے کی طرف واپسی کے لیے تیار ہیں، نہ صرف واشنگٹن نے سابق پابندیاں ہٹانے کے لیے ابھی تک موثر اقدامات نہیں کیے بلکہ امریکی سینیٹ نے مرکزی بینک کے خلاف پابندیاں برقرار رکھنے کا بل منظور کر لیا ہے۔